Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 930|Reply: 0

نیشنل اسنوکر: دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب کو شکست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195364
Post time 2026-1-20 03:34:41 | Show all posts |Read mode
  

دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب شکست کھا کر نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف فائنل فور میں پہنچ گئے، نمبر چھ سیڈ سہیل شہزاد اور نمبر نو سیڈ عبدالستار بھی ٹائٹل دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہوگئی۔  

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں دفاع چیمپئن تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف دفاعی چیمپیئن شاہد آفتاب کو زیر کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچے۔

نمبر چھ سیڈ سہیل شہزاد اور نمبر نو سیڈ عبدالستار بھی ٹائٹل دوڑ سے باہر ہوگئے۔ کوارٹر فائنل میں رانا عرفان نے اویس منیر کو 4-5، اسجد اقبال نے احسن رمضان کو 0-5، محمد آصف نے محمد سجاد کو 2-5، مبشر رضا نے حسنین اختر کو 3-5 سے شکست دے کر فائنل 4 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ان میچز میں اویس منیر (109 اور 101)، محمد آصف نے (106)، محمد سجاد نے (121)، مبشر رضا نے (101) کے شاندار سنچری بریک کھیلے۔  

سیمی فائنل منگل کو کھیلے جائیں گے جہاں رانا عرفان (پنجاب) کا مقابلہ اسجد اقبال (نیشنل بینک) سے ہوگا جبکہ محمد آصف (نیشنل بینک) کو مبشر رضا (پنجاب) سے مقابلہ ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 23:29 GMT+5 , Processed in 0.048705 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list