Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 24|Reply: 0

ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ، پاکستان برتری کے باوجود بھارت سے میچ نہ جیت سکا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195364
Post time 2026-1-20 03:34:42 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا

ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان 2 مرتبہ برتری حاصل کرنے کے باوجود بھی بھارت کے خلاف میچ نہ جیت سکا۔

بھارتی ویمن ٹیم نے 1۔3 کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے میچ 5۔3 سے جیت لیا۔

بنکاک میں ہونیوالے میچ میں پاکستان ٹیم نے 2 مرتبہ برتری حاصل کی، کپتان کائنات بخاری نے چوتھے منٹ میں گول کرکے پاکستان کو برتری دلادی، تاہم 10 منٹ بعد بھارت کی آریا دھاناجی نے مقابلہ برابر کردیا۔   
فسٹال چیمپئن شپ: پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے کھیل میں سیاست رد کردی

ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کردیا۔   

ہاف ٹائم پر مقابلہ ایک۔ ایک گول سے برابر تھا، دوسرے ہاف میں پاکستان نے بھارت پر پے درپے وار کئے، 26ویں منٹ میں ازوا چوہدری اور 27ویں منٹ میں انمول ہرا نے گول کرکے پاکستان کو تین۔ایک کی برتری دلائی، مگر پاکستان ٹیم اس کو برقرار نہ رکھ سکی۔

بھارت نے آخری لمحات مں جارحانہ حکمت عملی اپنا کر  یکے بعد دیگرے 4 گول کرکے اسکور کیے اور مقابلہ 5۔3 سے اپنے نام کرلیا۔

پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ایونٹ کھیلنے والی پاکستان ٹیم ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں اگلا میچ 21 جنوری کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 23:30 GMT+5 , Processed in 0.046074 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list