Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 514|Reply: 0

گل پلازا کے 26 میں سے 24 دروازے آگ لگنے کے وقت بند تھے، متاثرہ دکاندار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195372
Post time 2026-1-20 04:13:11 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: آئی این پی  

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی 4 دکانوں کے مالک سلیمان کا کہنا ہے کہ  26 میں سے 24 دروازے آگ لگنے کے وقت بند تھے، عمارت میں کوئی ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ دکاندار سلیمان نے کہا کہ جب آگ لگی تب یہاں نہیں تھا، بعد میں اندر گئے، کزن کو باہر نکالا، ہماری دکان میں خواتین سمیت 12 سے 15 افراد تھے، دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات تھیں۔   
سانحہ گل پلازا: لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث فوری شناخت ممکن نہیں، ڈاکٹر عابد

ڈاکٹر عابد نے کہا کہ مربوط، منظم، مکمل طور پر تکنیکی بنیادوں پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے،   

متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ دوسرے کزن کو کال کی تو کہا زندہ بچنا مشکل ہے، ہم نے بہت سے لوگوں کو خود عمارت سے باہر نکالا تھا، کچھ لوگ بےہوش بھی زمین پر گرے ہوئے تھے۔

سلیمان نے کہا کہ میرے لاپتا ورکرز میں یاسین، عارف اور صداقت شامل ہیں، میرے کزن عبداللّٰہ، نعمت اللّٰہ، عثمان اور بھانجا یوسف بھی لاپتا ہیں۔   
کراچی: گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئی

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔   

ایک اور دکاندار شاہد زبیر نے کہا کہ ٹوٹل 26 گیٹ ہیں رات دس بجے تمام گیٹ بند اور صرف دو راستے کھلے ہوتے ہیں، گراؤنڈ فلور پر آگ لگی ہم میز نائن پر تھے، آگ انتہائی تیزی کے ساتھ پھیلی، پوری مارکیٹ میں دھواں بھر گیا۔

دکاندار نے کہا کہ میرے ورکرز، دیگر دکاندار اور شاپنگ کرنے والے جمع تھے، دکان سے باہر نکل کر میں بےہوش ہوگیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 00:35 GMT+5 , Processed in 1.643320 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list