Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 991|Reply: 0

سانحہ گل پلازا، سندھ حکومت خود کو بری الذمہ نہیں سمجھتی، ناصر شاہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195375
Post time 2026-1-20 04:52:01 | Show all posts |Read mode
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا پر صوبائی حکومت خود کو بری الذمہ نہیں سمجھتی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ناصر حسین شاہ، وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی اور پی ٹی آئی کے شہرام ترکئی نے شرکت کی۔

جوڈیشل کمیشن سے متعلق سوال پر صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کےلیے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سندھ حکومت خود کو بری الذمہ نہیں سمجھتی، ہم سے پہلا مطالبہ فارنزک تحقیقات کیا گیا ہے۔

بلال اظہر کیانی نے اس ایشو پر کہا کہ انسانی جانوں کے نقصان کے ذمے داروں کا تعین ہونا چاہیے، سندھ حکومت پتا لگائے کہ تھوڑی رقم کےلیے کون کون ایسے واقعات کے پیچھے ہے۔

شہرام ترکئی نے کہا کہ کراچی میں سانحہ بلدیہ سمیت پہلے بھی ایسے واقعات ہوچکے ہیں، 4  ادوار کی حکمران جماعت اب بھی کہہ رہی ہے ہم سیکھ رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 01:01 GMT+5 , Processed in 0.049011 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list