Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 896|Reply: 0

بھارتی اداکارہ کی صحافی سے تلخ کلامی، تبصروں پر طیش میں آگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195375
Post time 2026-1-20 05:31:23 | Show all posts |Read mode
  تصویر، بھارتی میڈیا

بھارتی اداکارہ اور پون کلیان کی سابقہ اہلیہ رینو دیسائی پریس کانفرنس پر آنے والے تبصروں پر طیش میں آگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 44 سالہ رینو دیسائی نے حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مسئلے پر پریس کانفرنس میں جذباتی انداز میں گفتگو کی تھی۔   
میں بیٹی سے ڈرتی ہوں، وہ مجھے واپس تھپڑ مار دے گی، رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکار رانی مکھرجی نے اپنی10 سالہ جنریش الفا بیٹی ادیرا چوپڑا کی پرورش پر کھل کر بات کی ہے۔   

انہوں نے اس موقع پر معاشرے کے دہرے معیار پر سوال اٹھایا تھا کہ لوگ آوارہ کتوں کے معاملے پر تو فوری ردعمل دیتے ہیں مگر مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں، سڑکوں کے عدم تحفظ، قتل اور ریپ جیسے سنگین مسائل پر خاموش رہتے ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تو معاملہ مزید بگڑ گیا، بعد میں سوشل میڈیا پر جس نوعیت کے تبصرے آئے تو وہ شدید غصے میں آگئیں۔

اس معاملے میں رینو ڈیسائی نے ایک وضاحتی ویڈیو بھی جاری کی، انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولز کو جنہوں نے ان کی ذاتی زندگی، سابقہ شوہر اور بچوں کو نشانہ بنایا بلکہ موت کی بددعائیں تک دیں، تو جواب دیا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی جدوجہد سیاست یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ انسانی جان کی قدر کے لیے ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 02:09 GMT+5 , Processed in 0.107653 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list