Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 252|Reply: 0

ہوائی جہاز کی کھڑکی میں یہ چھوٹا سا ’سوراخ‘ کیوں ہوتا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195537
Post time 2026-1-20 16:35:16 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ہوائی جہاز کی کھڑکی کے شیشوں میں ایک چھوٹا سا سوراخ موجود ہوتا ہے اور جن لوگوں نے اس پر غور کیا ہوگا، ان کے ذہن میں یہ سوال لازمی آیا ہوگا کہ آخر اس سوراخ کی موجودگی کا مقصد کیا ہے؟

یہ سوراخ ہوائی جہاز میں انجینئرنگ اور ڈیزائن کی تاریخ کا ایک اہم حصّہ ہے اور انہیں’بلیڈ ہولز‘ کہا جاتا ہے۔

ہوائی جہاز کی کھڑکی کے شیشوں میں یہ سوراخ بنانے کی وجہ اونچائی پر ہوا میں آکسیجن کے تناسب میں کمی ہے۔

دراصل، آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے جہاز کے کیبن کو دباؤ میں رکھا جاتا ہے تاکہ مسافر اور کیبن کریو آسانی سے سانس لے سکیں، اس عمل کو جیٹ انجن کی مدد سے کیبن میں ہوا پمپ کر کے ممکن بنایا جاتا ہے۔   
جہاز کی سیٹس کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟

جہاز میں سیٹیں کھڑکیوں کے بالکل سامنے نہیں ہوتیں اور عموماََ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سیٹوں کی یہ ترتیب مسافروں کے تحفظ کے لیے ہوتی ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔    

اب مسئلہ یہ ہے کہ آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے جیٹ انجن کا ہوا پمپ کر کے جہاز کے کیبن کو زیادہ دباؤ میں رکھنا بھی ٹھیک نہیں ہے کیونکہ کیبن میں موجود دباؤ اور باہر کی ہوا کے دباؤ میں فرق ہونے کی وجہ سے جہاز کی کھڑکیوں کے شیشوں پر دباؤ پڑے گا۔

سفر کے دوران ہوائی جہاز، مسافروں اور جہاز کے عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیبن اور باہر کی ہوا کے دباؤ کو برابر رکھنا بہت ضروری ہے اور اسی مقصد کے لیے جہاز کی کھڑکی کے شیشوں میں سوراخ یعنی ’بلیڈ ہولز‘ بنائے جاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 13:36 GMT+5 , Processed in 0.049119 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list