Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 542|Reply: 0

فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کیلئے آواز اٹھائیں گے: سینیٹر علی ظفر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195603
Post time 2026-1-20 19:10:01 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی کی رکھا ہوا ہے، ہم نے چیئرمن سینیٹ کو خط لکھا ہے، ہر فورم پر رجوع کیا۔

دوسری جانب علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ بغیر قانون کے آپ معاشرے میں کسی کو انصاف نہیں دے سکتے، ایک قیدی کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی فیملی سے ملاقات کرے۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ چپ رہنا ظلم ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 15:23 GMT+5 , Processed in 0.048843 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list