Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 832|Reply: 0

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا کراچی میں گل پلازا واقعے پر افسوس کا اظہار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195603
Post time 2026-1-20 19:10:02 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹوز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کراچی میں گل پلازا واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی جانوں سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، یہ سانحہ پوری قوم کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحۂ گل پلازا دلخراش اور افسوسناک ہے، قیمتی جانوں کےضیاع پر دُکھ ہوا۔

وزیراعلیٰ کےپی نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللّٰہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کوصبرِ جمیل عطا فرمائے۔   
سانحہ گل پلازا: لاپتہ افراد میں مزید 10 کا اضافہ، تعداد 81 ہوگئی

ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ رات میں 2 مزید لاشیں ملی ہیں، گل پلازا کے گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل کو کلیئر کردیا گیا ہے۔   

سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ اس نوعیت کے واقعات کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین اور بنیادی ذمےداری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 15:23 GMT+5 , Processed in 0.046119 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list