Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 928|Reply: 0

شہزادہ ہیری کی اخبار ڈیلی میل کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت کیلئے لندن ہائیکورٹ میں پیشی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195633
Post time 2026-1-20 20:28:02 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

برطانوی شہزادہ ہیری گزشتہ روز اخبار ڈیلی میل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت کے لیے لندن ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔

شاہی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری کی لندن ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد کنگ چارلس نے اسکاٹ لینڈ میں ایک اہم ملاقات کی۔

77 سالہ شاہ سوم نے گزشتہ روز اپنی شاہی مصروفیات کے دوران پیلس آف ہولیرُوڈ ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کیں۔

بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنگ چارلس نے اسکاٹ لینڈ انویسٹمنٹ فورم میں شریک افراد کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا، جس کا مقصد ملک کی کاروباری اور تخلیقی صلاحیتوں کو سراہنا تھا۔

شاہی محل نے شہزادہ ہیری کی برطانیہ آمد کے بعد پہلے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ پیلس آف ہولیرُوڈ ہاؤس میں شاہ سوم چارلس کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر جان سوِنی بھی موجود تھے۔

  
شہزادہ ولیم کا تاحال شہزادہ ہیری کے شاہی رقم کے استعمال پر غصے کا اظہار

برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ولیم نے چھوٹے بھائی، شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کے شاہی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے باوجود تاحال شاہی خاندان سے مالی فوائد حاصل کرنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔   

اس تقریب میں سرمایہ کاروں، کاروباری نمائندوں، ٹیکنالوجی، صحت اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس موقع پر کنگ چارلس اور فرسٹ منسٹر نے روزبینک ڈسٹلری کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی، جو ایک مقامی کامیابی کی مثال سمجھی جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 17:43 GMT+5 , Processed in 0.048396 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list