Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195633
Post time 2026-1-20 21:08:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 3100 بیرل خام تیل اور 81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی۔   
1.55 کھرب روپے نادہندگی، گیس پیدا کرنیوالی کمپنیاں مفلوج، توانائی کی سلامتی کو خطرات

اسلام آباد پاکستان کا توانائی شعبہ ایک ساختی...   

ترجمان کے مطابق یہ او جی ڈی سی ایل کی گزشتہ ایک ماہ میں نشپا بلاک میں مسلسل تیسری بڑی دریافت ہے، حالیہ تین دریافتوں سے مجموعی طور پر یومیہ 9480 بیرل خام تیل حاصل ہو رہا ہے۔

ترجمان اوجی ڈی سی ایل کے مطابق یہ ملکی خام تیل کی مجموعی پیداوار میں 14.5 فیصد ہے، حالیہ کامیابیاں قومی توانائی سلامتی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہیں۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا کہ مقامی وسائل کے فروغ سے ملک میں توانائی کی طلب و رسد میں مزید بہتری آئے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 17:22 GMT+5 , Processed in 0.048889 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list