Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 641|Reply: 0

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195765
Post time 2026-1-21 02:57:58 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔

زیورخ پہنچنے پر یواین میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی سفیر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں اجلاس کے مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے، اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع کریں گے۔

وزیراعظم اجلاس میں معاشی استحکام کے حوالےسے کی جانے والی اصلاحات، پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالیں گے اور پاکستان کے استحکام کے حوالے سے ٹرپل او پروگرام پر بھی بات کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 23:09 GMT+5 , Processed in 0.048220 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list