Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 417|Reply: 0

نیوزی لینڈ سے شکست؛ میدان میں ’گمبھیر ہائے ہائے‘ نعروں کی گونج، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195773
Post time 2026-1-21 04:15:28 | Show all posts |Read mode
نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔

اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں کھڑی تھی تو کچھ مداحوں کی جانب سے ’گمبھیر ہائے ہائے‘ کے نعرے لگائے گئے۔



Reaction of Virat Kohli, Shubhman Gill, and other players when crowd started shouting “Gambhir Haaye Haaye“ pic.twitter.com/9gH2jCdH8E — Keh Ke Peheno (@coolfunnytshirt) January 20, 2026


موقع پر ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، نتیش کمار ریڈی، ہرشت رانا، روندرا جڈیجا اور بیٹنگ کوچ ستانشو کوٹک موجود تھے جو یہ نعرے لگتے دیکھ کر ششدر رہ گئے۔
مزید پڑھیں   

بِگ بیش لیگ: بابر اعظم کا آؤٹ متنازع بن گیا



شکست کے بعد صرف میدان ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی گوتم گمبھیر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

واضح رہے نیوزی لینڈ سے ایک روزہ سیریز میں 1-2 سے شکست سے قبل بھارت 2024 میں تین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں کیویز سے کلین سوئپ ہوا تھا۔

جبکہ گزشتہ برس جنوبی افریقا نے بھی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھارت کو کلین سوئپ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 00:43 GMT+5 , Processed in 0.047892 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list