Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 749|Reply: 0

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195773
Post time 2026-1-21 04:17:39 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب۔سوشال میڈیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 4 لاکھ ڈالر معاونت کی پیشکش کی۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کے منرل شعبے میں بڑی ترقی ہوگی۔  

جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

اس موقع پر آف شور تیل و گیس تلاش میں برطانوی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 00:39 GMT+5 , Processed in 0.061174 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list