Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 351|Reply: 0

برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے ’چاکلیٹ‘ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195779
Post time 2026-1-21 06:51:28 | Show all posts |Read mode
انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کی ہے جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔



یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ڈیزائن کاغذ، بائیو پلاسٹک یہاں تک کہ چاکلیٹ سے بھی بنایا جا سکتا ہے، جو عام مٹی میں محفوظ طریقے سے تلف ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



یہ اہم پیش رفت ایک ایسے نئے طریقہ کار پر مبنی ہے جس کے تحت الیکٹرانک سرکٹس کو روایتی تانبے کے بجائے زنک استعمال کرتے ہوئے بایوڈیگریڈیبل سطحوں پر پرنٹ کیا جاتا ہے، جو سرکٹ بورڈز کی دنیا میں ایک بڑی انقلابی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔

نئے سرکٹ بورڈز کارکردگی کے لحاظ سے روایتی بورڈز کے برابر ہیں اور انہیں ایل ای ڈی کاؤنٹرز اور درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز سمیت مختلف آلات میں کامیابی کے ساتھ آزمایا جا چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 02:32 GMT+5 , Processed in 4.346249 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list