Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 572|Reply: 0

دادو میں گلے کی خطرناک بیماری سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195902
Post time 2026-1-21 17:17:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سندھ کے ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری ڈفتھیریا سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی۔

ڈاکٹر محمد عیسی سوڈہر کا کہنا ہے کہ گلے کی بیماری سے متاثرہ ایک اور زیر علاج بچی کا کراچی میں انتقال ہوا۔

بچی کے ورثاء نے کہا کہ متوفی بچی ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی۔   
میہڑ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے

ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کےاسپتال میں جاری ہے۔    

گزشتہ دنوں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے تھے۔ انفیکشن سے بیمار 3 بچوں کا کراچی کے اسپتال میں علاج جاری ہے۔

ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر امداد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو بخار کے بعد خطرناک انفیکشن سے گلے میں درد ہوتا ہے، یہ انفیکشن ایک بچے سے دیگر بچوں میں پھیل گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 13:11 GMT+5 , Processed in 0.045719 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list