Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 421|Reply: 0

نیتن یاہو نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195935
Post time 2026-1-21 17:54:55 | Show all posts |Read mode
  

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی ہے۔ امن کونسل مختلف ممالک کے سربراہوں پر مشتمل ہو گی۔

اس سے پہلے امریکا نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے لیے بحرین اور متحدہ عرب امارات کو بھی دعوت دی تھی۔ دونوں ملکوں نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹرمپ کا ’بورڈ آف پیس‘ کیا ہے؟  
  • بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں، ٹرمپ  




دوسری جانب آذربائیجان نے بھی ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو بھی شمولیت کی دعوت دی ہے۔  

اس بورڈ کا مقصد غزہ کی بحالی کے امور کی نگرانی بتایا گیا تھا تاہم اس کے چارٹر میں اس کے دائرۂ کار کو صرف غزہ تک محدود نہیں کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 14:31 GMT+5 , Processed in 0.047111 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list