Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 423|Reply: 0

دبئی: قانونی چارہ جوئی مزید آسان، وکلا کیلئے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196019
Post time 2026-1-21 20:31:57 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

دبئی میں قانونی کارروائیوں کو مزید آسان بنانے کےلیے دبئی پولیس نے وکلا کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کروایا ہے۔  

اس نئے پلیٹ فارم کے ذریعے وکلا اب پولیس اسٹیشن جائے بغیر اپنے کیسز کی پیروی کر سکیں گے۔

نئے پلیٹ فارم کے ذریعے وکلا اور دیگر قانونی ماہرین کو آن لائن قانونی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ان خدمات میں فوجداری شکایات کی تحقیقات، سفری پابندیوں کی جانچ پڑتال، اور قیدیوں سے ورچوئل ملاقات کی اجازت نامہ حاصل کرنا شامل ہیں۔

نئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے پاور آف اٹارنی کا حصول بھی فوری طور پر ممکن ہو گا، جو وکلا اور ان کے کلائنٹس کے لیے ایک بڑی سہولت ہے۔

نئے پلیٹ فارم پر وکلا کو الیکٹرانک دستخط اور سرٹیفکیٹس کا حصول بھی چند کلکس کی دوری پر ہوگا جس سے قانونی کارروائیاں تیز اور مزید شفاف ہوں گی۔

نئے پلیٹ فارم کے ذریعے اماراتی شناختی اسمارٹ ڈیجیٹل ایپ ’یو اے ای پاس‘ کے ذریعے قانونی خدمات حاصل کی جا سکیں گی۔ اس کے علاوہ آرٹیفیشل انٹیلجنس اسسٹنٹ (AiX) وکلا کو مرحلہ وار رہنمائی فراہم کرے گا تاکہ وہ پلیٹ فارم کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 16:57 GMT+5 , Processed in 0.048778 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list