Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

شاہ رخ خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرتے مداح کا فون چھین لیا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196019
Post time 2026-1-21 21:11:14 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اسٹیج پر سیلفی لینے کی کوشش کرتے مداح کا فون چھین لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شاہ رخ خان کو اسٹیج پر اپنے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے مداح سے مسکراتے ہوئے فون لینے کے بعد سامنے کیمرہ مین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بعد ازاں اداکار نے مداح کو اس کا فون واپس کردیا پھر ایک اور مداح نے سیلفی لینے کی کوشش کی تو اُنہوں نے اس سے بھی فون لے لیا اور اسے بھی کمرہ مین کی طرف دیکھنے کو کہا۔   
’یہ انکل کون ہیں؟‘، ترک اداکارہ کا شاہ رخ خان کیساتھ اپنی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل

معروف ترک اداکارہ و ماڈل ہاندے ارسل نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔    

ریاض میں منعقد ہونے والی ایوارڈز کی تقریب سے شاہ رخ خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کچھ صارفین بھارتی اداکار کا دفاع کرتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں کہ اُنہوں نے ایسا صرف پروٹوکول کو فالو کرتے ہوئے کیا جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ تکبر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 16:56 GMT+5 , Processed in 0.057293 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list