Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 297|Reply: 0

رانا ثناء مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے، علی محمد خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196019
Post time 2026-1-21 21:49:15 | Show all posts |Read mode
  علی محمد خان: فائل فوٹو  

قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے

علی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ بڑے بیٹھ کر گفتگو کریں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ می نے کبھی نواز شریف یا آصف زرداری کو غدار نہیں کہا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی کی بدولت اللّٰہ نے عزت دی، اب بیچ میں وہ لوگ آگئے ہیں جن پر آپ کو بھی اعتبار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 17:16 GMT+5 , Processed in 1.312375 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list