Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 664|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ: بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے، آئی سی سی کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196088
Post time 2026-1-21 23:46:04 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ  ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہو گا، بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی اعلامیہ میں کہا گیا کہ بورڈ میٹنگ میں فیصلہ سیکیورٹی کے جائزے کے بعد کیا گیا، جائزے کے مطابق بنگلادیش کے کھلاڑیوں، میڈیا پرسنز، آفیشلز اور فینز کو بھارت کے کسی وینیو پر خطرہ نہیں۔

بورڈ ممبرز کے مطابق یہ قابل عمل نہیں ہے کہ ٹورنامنٹ کے قریب شیڈول تبدیل کیا جائے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش نے بھارت میں انتہاپسندوں کی دھمکیوں اور فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کے بعد اپنی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا تھا اور مطالبہ کیا تھا کہ اس کے میچز کسی دوسرے ملک منتقل کیے جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 19:32 GMT+5 , Processed in 0.051680 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list