Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 671|Reply: 0

لاہور: کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش، حالت خطرے سے باہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196088
Post time 2026-1-22 00:25:18 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق طالبہ نے مبینہ طور پر خواب آور گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کو حالت غیر ہونے پر میو اسپتال لایا گیا،  ڈاکٹروں نے طالبہ کی جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر پر رکھا ہے۔  

اسپتال ذرائع کے مطابق طلبہ کا کمرہ ہاسٹل کے بیسمنٹ میں ہے۔


ترجمان کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق طالبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ طالبہ کو فوری طبی امداد دی گئی، ڈاکٹروں کی ٹیم دیکھ رہی یے۔  

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق طالبہ کو طبی اور نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 19:52 GMT+5 , Processed in 0.047954 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list