Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 393|Reply: 0

سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196088
Post time 2026-1-22 00:25:19 | Show all posts |Read mode
  عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے آلات نہیں لگائے گئے: ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دیں۔

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے آلات نہیں لگائے گئے۔  

ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ عمارتوں میں ہنگامی اخراج کے راستے نہیں بنائے گئے تھے، ضلع جنوبی میں مجموعی طور 48 زیر تعمیر عمارتوں کا کام روک دیا گیا ہے۔  

انھوں نے کہا کہ پہلے فیز میں زیر تعمیر عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا۔  

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا کہ عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے والی پرانی عمارتوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے، جن عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نہیں ہوگا وہاں کارروائی ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 19:52 GMT+5 , Processed in 0.048520 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list