Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 179|Reply: 0

پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196088
Post time 2026-1-22 00:25:19 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے، نوجوان خلیجی ممالک اور دنیا کے دیگر حصوں میں ملازمتوں کے لیے تیار ہیں۔

ڈیووس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم  نے کہا کہ پاکستان کو برآمدات پر مبنی ترقی کی راہ اپنانا ہوگی، پاکستان میں اب معدنیات کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری ہورہی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ٹی اور دیگر برآمدات میں حوصلہ افزا ترقی دیکھی گئی،  آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات بڑھانے کےلیے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، نوجوانون کو ہنرمند اور تربیت کی فراہمی کےلیے متعدد پروگرام شروع کیے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ انسداد دہشتگردی میں بھی مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046627 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list