Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 50|Reply: 0

شاہد کھوکھر پاکستان فٹ بال کے چیف آپریٹنگ افیسر تعینات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196151
Post time 2026-1-22 03:01:21 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد کھوکھر کو پی ایف ایف میں نئی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔

پی ایف ایف کے مطابق شاہد کھوکھر کو چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔  

فیفا اور اے ایف سی کی گڈ لسٹ میں شامل شاہد کھوکھر فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے ممبر کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔  

نچلی سطح سے پاکستان فٹبال بال کا حصہ بننے والے شاہد کھوکھر نے اپنی اعلیٰ صلاحیتوں سے فیڈریشن میں بتدریج سفر طے کیا۔ پاکستان میں فٹبال کے 10 سالہ بحران کے حل میں بھی انہوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔  

فیڈریشن کے انتخابات کے موقع پر انہوں نے محسن گیلانی گروپ کیلئے خدمات انجام دیں اس لیے وہ محسن گیلانی گروپ کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 22:37 GMT+5 , Processed in 0.047534 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list