Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 784|Reply: 0

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196151
Post time 2026-1-22 03:01:25 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: پی آئی ڈی  

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔

وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات ہوئی، کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ ریکوڈک میں بیرک گولڈ کی کامیابی پاک کینیڈا معدنی تعاون کی مضبوط مثال ہے۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ ریکوڈک نے عالمی مالی معاونت حاصل کرلی، یہ کسی بھی پاکستانی پروجیکٹ کے لیے سب سے بڑا فنڈنگ راؤنڈ ہے، توانائی کے شعبے میں کینیڈا کی تکنیکی معاونت سرمایہ کاری کے فروغ میں مددگار ہوگی۔

کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ کینیڈا کی مزید کمپنیوں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں لانے کیلئے کوشاں ہیں، کینیڈا کی وزارتِ قدرتی وسائل پاکستان کے معدنی شعبے کی معاونت کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدلتے عالمی نظام میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے مواقع موجود ہیں، ریکوڈک منصوبے میں اسکولوں، اسپتالوں جیسے منصوبوں سے مقامی آبادی مستفید ہورہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 22:37 GMT+5 , Processed in 0.047695 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list