Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 486|Reply: 0

عامر خان کا گوری اسپراٹ کے ساتھ ممبئی میں نئے گھر میں رہنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196169
Post time 2026-1-22 04:20:02 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کے ساتھ رہنے جا رہے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ گوری کے ساتھ دل سے شادی شدہ ہیں، چاہے ہم اسے رسمی طور پر کریں یا نہ کریں۔

61 سالہ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور گوری ممبئی میں ایک جدید اور پرتعیش گھر میں منتقل ہونے والے ہیں۔  

واضح رہے کہ عامر خان اور گوری اسپراٹ کافی عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹنگ کر رہے ہیں اور پچھلے سال عامر نے اپنے تعلقات کا باقاعدہ اعلان کیا تھا۔ اب دونوں اپنے تعلقات میں اگلا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں اور ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔  

حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران عامر نے اعتراف کیا کہ وہ ممبئی میں ایک شاندار نئے گھر میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ تاہم اطلاعات کے مطابق عامر خان اپنی فیملی کے باقی افراد کے قریب ہی رہنا چاہتے ہیں۔

ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں انھوں نے کہا یہ سب کچھ میرے پروڈکشن ہیپی پٹیل کی ریلیز کے بالکل درمیان میں ہو رہا ہے۔ عامر خان نے واضح کیا کہ گوری کے ساتھ فوری طور پر شادی کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے سنجیدہ ہیں اور ہمارے درمیان ایک نہایت ہی پرعزم تعلق ہے، ہم پارٹنرز ہیں، جہاں تک شادی کا معاملہ ہے تو میرا دل تو پہلے ہی اس کے ساتھ شادی شدہ ہے، چاہے ہم اسے رسمی طور پر کریں یا نہیں، یہ وہ چیز ہے جس کا فیصلہ میں وقت کے ساتھ کروں گا۔

واضح رہے کہ عامر خان نے کی پہلی شادی 21 برس کی عمر میں رینا دتہ کے ساتھ 1986 میں ہوئی جن سے انکے دو بچے ایرا خان اور جنید خان ہیں۔ 2002 میں دونوں کی راہیں جدا ہوگئیں اور عامر نے  2005 میں کرن راؤ سے دوسری شادی کی جن سے انکا ایک بیٹا آزاد خان ہے۔ کرن راؤ اور عامر میں 2021 میں طلاق ہوئی۔  

گزشتہ برس عامر نے اپنی سالگرہ کے قریب گوری اسپراٹ سے اپنے تعلقات کا اعلان کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 23:46 GMT+5 , Processed in 0.048093 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list