Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 239|Reply: 0

ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی مسافر طیارے دنیا بھر میں منتقل کرنا شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196172
Post time 2026-1-22 04:57:56 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسرائیلی میڈیا  

اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ایئر لائنز اپنے جہازوں کو دنیا بھر میں منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔

منصوبہ بندی پہلے سے موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر اسے عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ کچھ جہاز پہلے ہی قبرص، ایتھنز، تھائی لینڈ، امریکا اور دیگر یورپی ممالک منتقل ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج  کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے دشمن کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے جو ملکی سلامتی کو خطرہ بنے۔   
ایرانی حملہ، اسرائیلی فوج نے نیواتیم ایئر بیس کی 1 اور ویڈیو جاری کر دی

اسرائیلی فوج نے ایرانی حملے سے متاثر ہونے والے نیواتیم Nevatim ایئر بیس کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی۔   

جنوبی اسرائیل کے نیواتیم ایئر بیس کے دورے کے دوران ایال ضمیر نے فضائیہ کے پائلٹس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی فوج کسی بھی محاذ پر طاقتور حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ کو مزید تین جدید F-35 جنگی طیارے مل گئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 48 ہو گئی ہے۔   
اسرائیلی فوج کا خراب جنگی ہیلی کاپٹر ریسکیو کے دوران گر کر تباہ

حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک خراب ہیلی کاپٹر کو منتقل کرنے کی کارروائی کے دوران پیش آیا تاہم حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔   

انہوں نے کہا کہ جون میں ایران کے ساتھ ہونے والی 12 روزہ جنگ کے دوران فضائیہ نے بے مثال عملی تجربہ حاصل کیا، جس سے مستقبل میں کسی بھی ممکنہ جنگ کے لیے تیاری مزید مضبوط ہوئی ہے۔  

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ فوج کسی بھی ’’اچانک جنگ‘‘ کے امکان کے لیے بھی تیار ہے۔

دوسری جانب  اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ نے اسرائیل کے لیے سفری انتباہ میں نرمی کر دی ہے، تاہم غزہ، لبنان اور شام کی سرحدوں کے قریب سفر سے اب بھی گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 00:59 GMT+5 , Processed in 0.059622 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list