Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 199|Reply: 0

اگر امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، عباس عراقچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196172
Post time 2026-1-22 04:57:56 | Show all posts |Read mode
  ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی(فائل فوٹو)۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، حالیہ مظاہرے ابتدا میں پُرامن تھے مگر بعد میں انہیں غیر ملکی عناصر نے ہائی جیک کیا۔

امریکی اخبار میں شائع مضمون میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت نے تشدد کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام عارضی طور پر بند کیا، جو اب بتدریج بحال ہو رہا ہے۔  

انھوں نے کہا کہ بیشتر ہلاکتیں پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں کی ہوئیں، جنہیں سرکاری طور پر شہداء کا درجہ دیا گیا۔  

عباس عراقچی نے کہا کہ اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو وہ جون 2025 جیسی ضبط نہیں دکھائے گا بلکہ پوری طاقت سے جواب دے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 01:00 GMT+5 , Processed in 0.045714 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list