Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 954|Reply: 0

لاہور: پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی، کان اور گردن پر زخم آئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196172
Post time 2026-1-22 05:37:29 | Show all posts |Read mode
  علامتی فوٹو

لاہور میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی، کان اور گردن پر زخم آئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن پر زخم آئے ہیں۔

بھیکے وال پنڈ میں ایک شہری نے گھر پر شیر پال رکھا ہے، پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، شیرنی کے مالک کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شیرنی کے حملے سے بچی کی ٹانگ اور کان زخمی ہوا، ملزمان شیرنی لے کر فرار ہو گئے، جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 01:00 GMT+5 , Processed in 0.053825 second(s), 32 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list