Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 322|Reply: 0

ٹرمپ ایران پر حملے اور گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش سے دستبردار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196198
Post time 2026-1-22 10:10:27 | Show all posts |Read mode
  

امریکا کے صدر ٹرمپ ایران پر حملے اور گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

نیٹو اتحادیوں کے دباؤ کی وجہ سے صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ گرین لینڈ کیخلاف طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔  

ڈاوس میں خطاب کے موقع پر ٹرمہ نے کہا کہ نیٹو کے ساتھ گرین لینڈ کے مستقبل پر ابتدائی اتفاق ہو گیا ہے، یکم فروری سے نافذ ہونے والے ٹیرف منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس بات سے متعلق فیصلہ نیٹو سیکرٹری جنرل سے ڈیووس میں ملاقات کے بعد کیا۔  

اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا کہ نیٹو کے پاس دو آپشن ہیں ہاں یا ناں، ہاں کریں تو خوشی ہوگی، ناں کیا تو امریکا یاد رکھے گا، امریکا گرین لینڈ پر گولڈن ڈوم دفاعی نظام بنائے گا۔  

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھات جنگ سمیت آٹھ جنگیں رکوانے کا ذکر کیا، ساتھ ہی امید ظاہر کی کہ ایران کے خلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی اور دعویٰ کیا کہ پیوٹن نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت قبول کی ہے تاہم صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ وہ ابھی معاملے پر غور کر رہےہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 06:54 GMT+5 , Processed in 0.048372 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list