Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 760|Reply: 0

گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی: صدر گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196285
Post time 2026-1-22 15:21:52 | Show all posts |Read mode
  

گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی بند نہ کرتے تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے۔

تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا۔   
سانحہ گل پلازہ، CCTV کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی

کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ...   

انہوں نے کہا کہ مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے تھے۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہو چکا ہے، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 11:07 GMT+5 , Processed in 0.054496 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list