Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 588|Reply: 0

آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا، فیصل کریم کنڈی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196285
Post time 2026-1-22 15:21:54 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔

پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے پنجاب یا ملک پر سستی بجلی، تیل و گیس تو بند نہیں کی، مشکل وقت میں مدد کرنی چاہیے پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق ہمارے صوبے کے ساتھ یہ زیادتی کرنا بند کرے، وفاق ہمارے حقوق نہیں دے رہا، آٹا بھی نہیں دیا جارہا۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں کے درمیان بدمزگیاں پیدا نہ کی جائیں، آسانیاں پیدا کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں گل پلازا واقعے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 11:07 GMT+5 , Processed in 0.058086 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list