Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 709|Reply: 0

بیٹی کو ویوز کیلئے استعمال کرنے پر ماہرِ نفسیات نے فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196300
Post time 2026-1-22 16:40:13 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور انفلوئنسر ماہین انوری نے معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو مبینہ طور پر خراب پیرنٹنگ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ماضی کے ڈرامے مہندی سے شہرت کی بلندیوں کو جھونے والی فضا علی کے دیگر مقبول ڈراموں میں سات سُر رشتوں کے، لگن، موم، ساتھ نبھانا ہے شامل ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 13 لاکھ فالوورز رکھنے والی اداکارہ کافی متحریک رہتی ہیں، صرف اپنی ہی نہیں بلکہ اپنی 10 سالہ بیٹی فرال فواد کی تصاوی و ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اب حال ہی میں ایک ماہر نفسیات نے فضا علی پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کا پیرنٹنگ اسٹائل خراب ہے، جس سے بچوں کی نفسیات متاثر ہوسکتی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماہرِ نفسیات ماہین انوری نے فضا علی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ میں شدید مایوسی کے ساتھ یہ بات کر رہی ہوں۔ والدین، خاص طور پر مائیں، آخر ویوز کے لیے اپنی معصوم بیٹیوں کو کیوں استعمال کر رہی ہیں؟    
فضا علی کا سابق شوہر کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار، بیٹی بھی شرکت کیلئے تیار

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو جذباتی پیغام کے ساتھ شیئر کردی، جس میں وہ اپنے والد کی بارات کے لیے تیار ہورہی تھی۔   

انہوں نے ایک مثال شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی تشویشناک ہے، ایک 15 سالہ لڑکی، جس سے میری بات ہوئی، اپنی ماں کے رویے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے۔ براہِ کرم اپنے بچوں کی معصومیت کو سوشل میڈیا کے لیے استعمال نہ کریں۔  

انہوں نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ فضا علی، ذرا سوچیے کہ آپ کتنے گہرے نفسیاتی نقصان کا سبب بن رہی ہیں۔

ماہرِ نفسیات کی ویڈیو پوسٹ پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے خیالات کا اظہار کیا۔ بعض نے پلیٹ فارم کو سنجیدہ اور تعمیری موضوع پر بات کرنے کے لیے انہیں سراہا جبکہ بعض فضا علی کی حمایت میں سامنے آئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 12:18 GMT+5 , Processed in 0.061538 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list