Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 743|Reply: 0

محبت کرنا دلیری کا کام ہے، بزدل لوگ محبت نہیں کرسکتے: انعم تنور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196354
Post time 2026-1-22 18:37:24 | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل انعم تنور کا کہنا ہے کہ محبت کرنا دلیری کا کام ہے، بزدل لوگ محبت نہیں کرسکتے۔

حال ہی میں انعم تنویر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دکھائی دیں، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات پیش کیے اور محبت میں دل ٹوٹنے اور جدائی کے تجربات پر بھی کھل کر بات کی۔

محبت اور دل ٹوٹنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جن لوگوں سے آپ محبت کرتے ہیں، انہیں چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے، اور مشکل وقت میں اپنے محبوب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے لیکن جب آپ کسی سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتے ہیں تو وہی محبت آپ کی کمزوری بن جاتی ہے۔   
’’منفی کردار ادا کرنا زیادہ پسند ہے‘‘، انعم تنویر

بات چیت:مطلوب حسینتیکھے نین نقوش کی مالک، معروف...   

انہوں نے کہا کہ آپ رشتے کو بچانے کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہتے ہیں اور دوسرا شخص آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ ایسے یک طرفہ رشتے میں رہنے کے بجائے آگے بڑھ جانا چاہیے۔ میں بھی آگے بڑھ جاتی ہوں، اگر سامنے والا میری محبت کی قدر نہ کرے تو میں اسے چھوڑ دیتی ہوں اور خود کو سنبھال لیتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ کسی سے بہت زیادہ جُڑ جاتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے زندگی ختم ہو گئی ہو، جیسے سب کچھ بکھر گیا ہو۔ مگر ایسے شخص کو چھوڑ دینا چاہیے جو آپ کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتا۔  

انعم تنویر کا کہنا ہے کہ اگر جذبات یکساں نہ ہوں تو کسی کو روکنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں نے بھی اسے جانے دیا، چند دن روئی، اور پھر خود کو سنبھال لیا۔ کبھی کبھی محبت میں خاموشی ہی اختتام اور سکون بن جاتی ہے۔  

انہوں نے اپنے سابق محبوب کے لیے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ محبت بہادروں کا کام ہے، کمزور انسان کسی سے سچی محبت نہیں کر سکتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 14:07 GMT+5 , Processed in 0.049779 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list