Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 845|Reply: 0

کیا واقعی فروری 2026ء ایک ’معجزاتی مہینہ‘ ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196411
Post time 2026-1-22 19:55:03 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

فروری 2026ء کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ مہینہ ایک ’معجزاتی مہینہ‘ ہے جو 823 سالوں میں ایک بار آتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہے جس میں یہ کہا جا رہا ہے کہ فروری 2026ء میں 4 اتوار، 4 پیر، 4 منگل اور اسی طرح ہفتے کے سارے دن 4 ہیں اور اس ترتیب کو’معجزہ‘ قرار دے کر اس مہینے کے دوران زندگی میں برکات یا معجزات دیکھنے کے لیے اس میسج کو آگے مزید لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کی تاکید بھی کی جا رہی ہے۔

حقیقت کیا ہے؟

اس حوالے سے کیلنڈر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دعویٰ گمراہ کن اور غلط ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ 2026ء ’لیپ ایئر‘ نہیں ہے یعنی اس سال فروری کے مہینے میں 28 دن ہوں گے اور یہ ریاضی کا آسان سا حساب ہے (4 =7 /28)  یعنی مہینے میں ہر دن 4 بار آئے گا۔

اس لیے فروری 2026ء کوئی ’معجزاتی مہینہ‘ نہیں اور نہ ہی یہ کوئی ایسا مہینہ ہے جو صدیوں میں ایک بار آتا ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 15:26 GMT+5 , Processed in 0.046901 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list