Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 145|Reply: 0

بھارت: ’سائیکو کلر‘ کے نام سے مشہور ملزم کو عمر قید کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196420
Post time 2026-1-22 20:35:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی شہر فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں ایک خاتون کو اغواء اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فریدآباد میں ’سائیکو کلر‘ کے نام سے مشہور ملزم کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج نے گزشتہ روز فیصلہ سنایا ہے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ 2022ء میں ایک خاتون کے اپنی 20 سالہ بھانجی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے پر درج کیا گیا تھا۔ بعد ازاں متاثرہ کی لاش برآمد ہونے کے اگلے دن سنگھ راج کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔   
بھارت: ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔   

تفتیش کے دوران ملزم نے خاتون کے قتل اور لاش آگرہ کینال کے کنارے پھینکنے کا اعتراف کیا۔ پولیس کے مطابق سنگھ راج نے مجموعی طور پر 6 قتلوں کا اعتراف کیا ہے جن میں 3 کم سن لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2019ء میں ملزم نے ایک چائے فروش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے قتل کر دیا تھا۔  

اگست 2020ء میں ملزم نے ایک نجی اسپتال میں 12 سالہ لڑکی جبکہ جون 2021ء میں اسپتال میں کام کرنے والی ایک اور نابالغ لڑکی کو قتل کیا۔

سنگھ راج فرید آباد میں واقع ایک نجی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق اس نے اپنے چچا اور کزن کے قتل کا بھی اعتراف کیا ہے۔ دیگر مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 16:34 GMT+5 , Processed in 0.052838 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list