Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 543|Reply: 0

کے ایم سی کے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196465
Post time 2026-1-22 22:31:44 | Show all posts |Read mode
  

کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن کے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افضل زیدی کو سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق 19 گریڈ کی ایکس پی سی ایس افسر سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر کے ایم سی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔  

سابق میونسپل کمشنر افضل زیدی 30 نومبر کو 3 سالہ ابراہیم کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر تنقید کی زد میں تھے۔  

حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی میں بھی افضل زیدی کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 18:04 GMT+5 , Processed in 0.047200 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list