Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 268|Reply: 0

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196465
Post time 2026-1-22 22:31:45 | Show all posts |Read mode
   برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر(تصویر سوشل میڈیا)۔

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت اور دستخط کی دعوت دی گئی تھی۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یوویٹ کوپر نے کہا کہ تقریب میں روسی صدر پیوٹن کی ممکنہ شرکت کے سبب برطانیہ نے جانے سے انکار کیا۔  

انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ اتحادیوں سے مل کر غزہ میں امن کیلئے معاون کردار کے بارے میں بات کرے گا۔

انکا کہنا تھا کہ برطانیہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 18:04 GMT+5 , Processed in 0.045698 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list