Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 969|Reply: 0

لیبیا میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 76 غیر ملکی زیرحراست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196519
Post time 2026-1-23 01:08:01 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

لیبیا میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 76 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

طرابلس سے عرب میڈیا کے مطابق کارروائی مصری سرحد کے قریب لیبیا کے ساحلی شہر امساعد میں انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کی گئی۔  

عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کے دوران 76 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا، جن میں مصری، سوڈانی اور بنگلادیشی شہری شامل ہیں جو بذریعہ کشتی یونان جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 20:41 GMT+5 , Processed in 0.050599 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list