Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 285|Reply: 0

روسی صدر کیلئے پیغام ہے یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196519
Post time 2026-1-23 01:08:02 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے لیے پیغام ہے کہ یوکرین میں جنگ ختم ہونی چاہیے۔

ڈیووس میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی سے ملاقات بہت اچھی رہی۔

انھوں نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، اسٹیو وٹکوف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات جمعے کو ہوگی، سب جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے سائیڈ لائن میں ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات ایک گھنٹے جاری رہی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 20:41 GMT+5 , Processed in 0.050558 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list