Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 670|Reply: 0

بانی پی ٹی آئی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، سہیل آفریدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196575
Post time 2026-1-23 03:43:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس  

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔

کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی مذمت کرتی ہے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ جعلی حکومت آمریت کے تمام ریکارڈ توڑ رہی ہے، خیبر پختونخوا کے ساتھ امتیازی اور سوتیلی ماں جیسا سلوک ہو رہا ہے، شیڈول فور میں شامل سیاسی کارکنان کی فہرست ری وزٹ کر کے ریلیف دیا جائے۔   
کراچی: سہیل آفریدی نمائش چورنگی پر مختصر خطاب کے بعد روانہ ہوگئے

کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔   

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ وفاق کی جانب سے ناردرن بائی پاس منصوبہ 2010 سے تاخیر کا شکار ہے، منصوبے پر لاگت 3 ارب سے 31 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ 8 فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے صوبائی اسمبلی میں اسپیشل کمیٹی قائم کر رہے ہیں، صوبائی ملازمین کو طلب کرکے انتخابی دھاندلی پر پوچھ گچھ کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وفاق ٹی ڈی پیز کے لیے وعدہ شدہ فنڈز نہیں دے رہا، صوبائی حکومت اب تک 7.5 ارب روپے اپنی جیب سے خرچ کر چکی ہے، قرضے 43 ہزار ارب سے بڑھ کر 80 ہزار ارب روپے ہو گئے، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریڈیو پاکستان واقعے کی تحقیقات کے لیے صوبائی اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-23 03:34 GMT+5 , Processed in 0.051107 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list