Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 88|Reply: 0

کراچی کیلئے سب مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں، صوبائی وزیر ناصر شاہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196575
Post time 2026-1-23 05:01:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو ناصر شاہ  

صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ کیا اسلام آباد سے کراچی کے حالات بدل جائیں گے، کراچی کے لیے سب آکر مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کھلے دل سے سیاست کی ہے، ایم کیو ایم والوں پر بات کرنا فضول ہے، جب زرداری  نائن زیرو گئے تو اس وقت ہمیں ایم کیو ایم کی ووٹ کے لیے کوئی ضرورت نہیں تھی۔   
ایم کیو ایم کے پاس اس وقت وہ طاقت نہیں کہ پورے نظام سے ٹکرا جائے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پنجاب کا ہر وزیر اعلیٰ لاہور کو اون کرتا ہے سندھ کا وزیر اعلیٰ کراچی کو اون نہیں کرتا، ہمیں پیپلزپارٹی سے کوئی امید نہیں رہی، کیا سندھ کے اس نظام میں رشوت اور کرپشن نہیں چل رہی؟   

صوبائی وزیر ناصرشاہ نے کہا کہ ہمارے خلاف باتیں کرنے والوں کے قول و فعل سب کے سامنے ہے، پیپلز پارٹی نےالذوالفقار کو کبھی اون نہیں کیا۔

ناصر شاہ نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کہہ چکے ہیں کہ کراچی کو سب سے زیادہ فنڈز زرداری کے دور میں ملے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-23 03:35 GMT+5 , Processed in 2.331996 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list