Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 232|Reply: 0

’میں ویرات کوہلی سے زیادہ بہتر ایتھلیٹ ہوں‘، انوشکا شرما کا دعویٰ، ویرات کوہلی کا دلچسپ جواب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 18:40:10 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما طویل مدت کے بعد ایک نئے اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ اس اشتہار نے اس جوڑی کے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کر لی ہے۔

اشتہار کے آغاز میں ویرات کوہلی اپنی اہلیہ، انوشکا سے دبئی کی چھٹیوں کے دوران اپنے لیے ایک سرپرائز پلان کرنے کو کہتے ہیں۔  

انوشکا انہیں صحرا میں ایک پرسکون ڈیزرٹ ڈیٹ پر لے جاتی ہیں جہاں دونوں کھانا پکاتے، اسے دسترخواں پر سجاتے اور ایک دوسرے کو کھلاتے دکھائی دیتے ہیں۔    
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ انوشکا شرما کے حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے۔   

بعد ازاں وہ صحرا میں چہل قدمی اور ہرنوں کی موجودگی سے بھی محظوظ ہوتے ہیں۔

ایک منظر میں دونوں کے درمیان والی بال میچ کا مقابلہ ہوتا دکھایا گیا ہے جس میں انوشکا جیت جاتی ہیں۔ اپنی جیت پر اداکارہ کہتی ہیں، ’میں نے کہا تھا ناں، میں بہتر ایتھلیٹ ہوں۔‘  جواب میں ویرات ہنستے ہوئے کہتے ہیں، ’اور میں بہتر ڈانسر ہوں۔‘

یہ اشتہار سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور اس جوڑی کے مداحوں نے ایک بار پھر اِنہیں ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔   
انوشکا اور ویرات کوہلی نے 37 کروڑ 86 لاکھ میں زمین خرید لی

بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ کے ٹیم اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے ہے۔    

واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کو بھارت کی معروف اور کامیاب ترین جوڑی قرار دیا جاتا ہے، انوشکا اور ویرات کی شادی 11 دسمبر 2017ء کو اٹلی میں ہوئی تھی۔  

یہ جوڑی دو بچوں بیٹی وامیکا اور بیٹے اکائے کے والدین ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.049823 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list