Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 565|Reply: 0

صبا قمر پنجاب میں مریم نواز کے ترقیاتی اقدامات کی معترف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 21:16:16 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی اور قیادت کی تعریف کر دی۔

مریم نواز نے حال ہی میں صوبائی انتظامیہ کے ساتھ ایک ملاقات کی جس میں  انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو صوبے بھر میں میں موجود گٹروں پر ڈھکن لگانے اور حادثات سے بچنے کے لیے سڑکوں کی نالیوں کی مرمت کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

صبا قمر نے اس وائرل ویڈیو کلپ کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں پچھلے کچھ عرصے سے پورے پنجاب میں ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہوں۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ مریم نواز کی حالیہ تقریر میں بہتری کے لیے حقیقی عزم جھلک رہا ہے۔   فوٹو — اسکرین شاٹ

اداکارہ نے مزید لکھا کہ بہتر حکمرانی اور عوامی بہبود کے لیے کیے گئے کسی بھی اقدام کو سراہا جانا چاہیے۔

اُنہوں نے لکھا کہ ترقی سے سب کو فائدہ ہوگا اور مجھے امید ہے کہ یہ مثبت سلسلہ پنجاب اور اس کے عوام کے لیے جاری رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:56 GMT+5 , Processed in 0.066391 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list