Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 641|Reply: 0

پنجاب میں ’اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام‘ شروع کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 21:16:17 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پنجاب میں ’اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام‘ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32واں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے دی جائے گی۔

اجلاس میں 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے سرکاری زمین دینے کے لیے فوری اقدامات  کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ نوجوانوں کے لیے سی سی ڈی، ایکسائز، ہوم ڈپارٹمنٹ اور دیگر ڈیپارٹمنٹس میں سیکڑوں اسامیوں کی منظوری بھی دے دی ہے۔

اجلاس میں پنجاب میں نئے سفری انقلاب کے بعد اب تحصیل میں بھی شاندار گرین بسں چلیں گی۔   
’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام، وزیراعلیٰ نے گھروں کی توسیع کیلئے قرضوں کے اجراء کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔    

مریم نواز نے الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کے لیے 1 ہزار گرین بسیں منگوانے کی بھی ہدایت کردی۔

اجلاس میں 25 مارچ سے الیکٹرک بس میں کیش لیس ادائیگی سسٹم نافذ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا اور یہ سسٹم نافذ ہونے کے بعد کیش ادائیگی کی صورت میں مسافر کو الیکٹرک بس میں زیادہ کرایہ ادا کرنے پڑے گا۔

اس حوالے سے کابینہ نے ٹی کیش کارڈ، بینک کارڈ سسٹم 25 مارچ سےنافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کی ثقافت، لائیو اسٹاک کے فروغ کےلیے تمام اضلاع میں ہارس اینڈ کیٹل شو کروانےکا فیصلہ کیا ہے اور ہر ضلع میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی طرز پر تقریبات منعقد کروانے کا حکم دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046259 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list