Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 907|Reply: 0

آئی سی سی کمیٹی کے قواعد و ضوابط میں بی سی بی کی درخواست سننے کی گنجائش موجود

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 00:31:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے قواعدا و ضوابط (ٹی او آرز) میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) کی درخواست سننے کی گنجائش موجود ہے۔

آئی سی سی کمیٹی کے ٹی او آرز کی شق 1.2.2 کے تحت کسی بورڈ اور آئی سی سی کےدرمیان تنازع کمیٹی کو پیش کیا جاسکتا ہے۔

ٹی او آر کی شق 3 اعشاریہ 1 کے تحت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی ہی آئی سی سی کے فیصلوں کی قانونی حیثیت چیلنج کرنے کا واحد فورم ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ  
  • بنگلادیش بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا  




آئی سی سی کمیٹی کے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ بورڈر کے قواعد و ضوابط کے تنازعات بھی پیش کیے جاسکتے ہیں۔

بی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے میچز سری لنکا منتقل نہ کیے جانے پر ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی سے سے رابطہ کیا ہے۔

دوسری طرف بھارتی میڈیا نے معاملے کو ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے دائرہ اختیار سے باہر قرار دے دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.045890 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list