Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 469|Reply: 0

شمیمہ بیگم برطانوی شہریت کی بحالی کے لیے سرگرداں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 00:31:11 | Show all posts |Read mode
  شمیمہ بیگم(فائل فوٹو)۔

برطانیہ چھوڑ کر شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے اور اس کی پاداش میں برطانوی شہرت سے محروم ہونیوالی شمیمہ بیگم اب اپنی شہریت کی بحالی کیلئے بین الاقوامی سطح پر  وکلاءکی وساطت سے جدوجہد کر رہی ہیں۔

دوسری جانب ممکنہ طور پر بحالی کے بعد داعش کی دیگر دلہنیں جو شامی جیلوں سے فرار ہوئیں انکی برطانیہ واپس آنے کی بازگشت اس وقت موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جیل کے حراستی کیمپ سے فرار ہونیوالی خواتیں کی بڑی تعداد داعش کے کارکنان کیساتھ رشتوں میں بندھی ہوئی ہیں۔

خواتین کی ہنگامہ آرائی کے بعد افراتفری میں درجنوں خواتین نے باڑ کو گرایا اور کیمپ سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں، الہول نامی کیمپ ایس ڈی ایف کے زیر کنٹرول ہے جو کئی دیگر جیلوں کی نگرانی کا فریضہ سر انجام رہا ہے، جہاں پر 9 ہزار سے زائد جنگجو اور چالیس ہزار کے قریب خواتین اور بچے کسی نہ کسی حوالے سے عسکریت پسندوں سے متعلق ہیں۔

حالیہ بد امنی کے بعد خدشہ سر اٹھا رہا ہے کہ 26 سالہ شمیمہ بیگم جو 15سال کی عمر میں 2005 کے دوران لندن چھوڑنے کے باعث شہریت گنوا چکی ہیں، اب یورپی یونین کی عدالتوں سے ریلیف ملنے کے بعد برطانیہ آ سکتی ہیں۔

سابق برطانوی ہوم سیکریٹری ساجد جاوید نے قومی سلامتی کی بنیادوں پر شمیمہ کی شہریت منسوخ کی تھی اور وہ طویل مدت سے قانون چیلنجز سے نبرد آزما ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046670 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list