Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 416|Reply: 0

پاکستان میں 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہوں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 01:49:04 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان میں 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فونز ماڈلز سستے ہوں گے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کسٹمز ویلیوایشن نے نئے اور کم ریٹس مقرر کردیے۔

ایف بی آر نے بیرون ملک سے درآمد نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر کسٹمز ویلیو پر نظر ثانی کی ہے۔

ایف بی آر کے اس اقدام سے درآمد شدہ موبائل فون سیٹ پر عائد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ٹیکس میں کمی واقع ہوگئی۔

نئے ویلیوایشن ریٹس کے تحت ایک معروف برانڈ کے فونز کی کسٹمز ویلیو میں 32 فیصد سے 89 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔

ویلیو ایشن کے حکام کے مطابق سابقہ طریقہ کار میں قیمتیں بڑھا چڑھا کر دکھانے، انڈرانوائسنگ اور استعمال شدہ فونز کی گریڈنگ کے باعث کلیئرنس میں تاخیر ہوتی تھی، جس کا بوجھ صارفین پر پڑتا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:01 GMT+5 , Processed in 0.061561 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list