Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 920|Reply: 0

سانحۂ گل پلازا: ملبہ لے جانیوالے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-24 01:49:05 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سانحہ گل پلازا کے دوران ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ سامنے آیا ہے۔

گل پلازا کا ملبہ اٹھا کر لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں۔

شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر گرنے والی انسانی باقیات کو سول اسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد  
  • گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا: وزیرِاعلیٰ سندھ  
  • سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہ  




ایک شہری کا کہنا ہے کہ انتظامیہ ملبے تلے لوگوں کی باقیات کے باعث احتیاط سے سرچ آپریشن کا دعویٰ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کا بڑا کاروباری شاپنگ سینٹر گل پلازہ گزشتہ ہفتے آگ لگنے سے مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہو چکی ہے،77 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جاں بحق 15 افراد کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ 48 لاشوں کے پوسٹ مارٹم مکمل ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:53 GMT+5 , Processed in 0.065746 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list