Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 383|Reply: 0

انگلینڈ کے 29 علاقوں میں بلدیاتی انتخابات مؤخر، کونسلوں کی تنظیمِ نو کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 05:04:20 | Show all posts |Read mode
  

انگلینڈ میں کونسلوں کی تنظیمِ نو کے حکومتی منصوبے کے تحت 29 کونسل علاقوں میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 40 لاکھ سے زائد افراد مئی میں ہونے والے اپنے مقامی انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ بعض علاقوں میں یہ تاخیر مسلسل دوسرے سال ہو رہی ہے۔

اس  بات کی جمعرات کو کابینہ کے ایک وزیر نے تصدیق کی، مقامی حکومت کے سیکریٹری اسٹیو ریڈ نے بتایا کہ اگرچہ مئی میں زیادہ تر انتخابات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ تاہم کچھ علاقوں میں پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔ جن شہروں کی کونسلوں میں 7 مئی کو ووٹنگ نہیں ہوگی، ان میں لنکن، ایکسیٹر، نورِچ، پیٹربرا اور پریسٹن شامل ہیں۔  

اس کے علاوہ کینوک چیز، ہارلو، ویل وِن ہیٹفیلڈ اور ویسٹ لنکاشائر جیسے کئی اضلاع بھی متاثر ہوں گے، جبکہ ایسٹ سسیکس، ویسٹ سسیکس، نورفوک اور سفوک کی کاؤنٹی کونسلوں میں بھی انتخابات مؤخر کر دیئے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:32 GMT+5 , Processed in 0.045723 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list